1986 میں اپنے قیام کے بعد سے، ادارے سے متعدد طلبہ فارغ التحصیل ہو چکے ہیں۔ جومختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ادارے کے فضلا بیک وقت عالم دین بھی ہوتے ہیں اور یونیورسٹی گریجویٹ بھی اس وجہ سےالحمدللہ زندگی کے مختلف میدانوں میں خدمات سرانجام دینے کی اہلیت کا حامل ہونا اس ادارے کے فضلاء کی نمایاں خصوصیت ہے چنانچہ وہ معاشرے میں اپنی دینی ذمہ داریوں کے ادائیگی کے ساتھ ساتھ قومی دھارے میں بھی کام کر سکتے ہیں۔
ہمارے فارغ التحصیل طلبہ زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے کے ساتھ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
قومی دھارے میں ہمارے فضلاء کی تفصیل حسب ذیل ہے:
(یہ حصہ جلد آرہا ہے… ہمارے ساتھ جڑے رہیں)