ہم سے رابطہ کریں۔

بآسانی رابطہ کریں۔

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں !

ہمیں وزٹ کریں:

وادی علم، ٹول پلازہ، مین مری روڈ، اسلام آباد

ہمیں پیغام بھیجیں۔

ہماری ٹیم آپ کے تمام سوالات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

رابطہ فارم

FAQs

اکثر پوچھے گئے سوالات

رابطہ یا عطیہ کی تفصیلات کے لیے، براہ کرم صفحے کے آخر میں معلومات دیکھیں۔
یا پھر رابطہ کی تفصیلی معلومات کے لیے"رابطہ" کے بٹن پر کلک کریں اسی طرح عطیات کی تفصیل کے لیے "عطیات" پر کلک کریں۔

ادارہ علوم اسلامی اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایک منفرد ادارہ ہے، جو 38 سال سے زائد عرصے سے مذہبی اور جدید تعلیم کے انضمام کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ فی الوقت، ادارہ کو فیکلٹی کی تنخواہوں، طلباء کے کھانے اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو متاثر کرنے والے ماہانہ خسارے کا سامنا ہے۔
نوٹ: ادارے کے کھاتوں کا باقاعدگی سے معروف تھرڈ پارٹی فرموں سے آڈٹ کیا جاتا ہے۔

ہمارے پاس ملک کے مختلف حصوں اور بیرون ملک سے مختلف خاندانی اور مالی پس منظررکھنے والےطلبہ بلا امتیاز حصولِ تعلیم کے لیے آتے ہیں۔ جں میں طلبی کی بڑی تعداد مالی طور پر آسودہ حال خاندانوں سے تعلق رکھتی ہے۔

اکثر طلبہ ادارے کے ماحول، اساتذہ کی شفقت،اور دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ جیسی نمایاں خصوصیات سے متاثر ہو کر اپنی مرضی سے ادارے میں داخلہ لیتے ہیں۔ یہاں معلمین کرام ان کی تعلیمی نشوونما کے ساتھ ساتھ تربیت کے مراحل سے گزار کر معاشرے کے لیے بہترین رہنما بننے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔

38 سے زائد سالوں سے ہمارے اعزازات، نمایاں پوزیشنز اور ہمارے فضلا کی مختلف شعبہ جات میں کارکردگی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ دینی و عصری دونوں میدانوں میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے ہیں۔

براہ کرم تفصیلات کےلیے فضلاء کرام والا صفحہ وزٹ کریں۔الحمدللہ زندگی کے مختلف میدانوں میں خدمات سرانجام دینے کی اہلیت کا حامل ہونا اس ادارے کے فضلاء کی نمایاں خصوصیت ہے چنانچہ وہ معاشرے میں اپنی دینی ذمہ داریوں کے ادائیگی کے ساتھ ساتھ قومی دھارے میں بھی کام کر سکتے ہیں۔

ادارہ کی تاسیس سے لے کر اب تک حکومت پاکستان کی طرف سے منظور شدہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے ذریعے مالیات کا سالانہ اڈٹ کرایا جاتا ہے۔

ہمارے ساتھ مختلف مدات میں تعاون کر کے، اس کے علاوہ وقت، خدمات اور اشیاء فراہم کر کے اور ہمارے کام کی تشہیر کرکے آپ ہمارے مشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے عطیات والا صفحہ وزٹ کریں۔

مزید معلومات یا مخصوص سوالات کے لیے، براہ کرم ہمیں [email protected] پر ای میل کریں۔