ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد میں خوش آمدید

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد 1986ء سے کام کرنے والا ایک ایسا فلاحی، رہائشی مدرسہ، سکول اور کالج ہے جہاں ایک منفرد نظام کے تحت بیک وقت دینی (مکمل درس نظامی) اور عصری (چھٹی جماعت تا ماسٹرز) تعلیم دی جاتی ہے۔ مزید برآں حفظ قرآن کریم اور تعلیم بالغاں کے شعبہ جات بھی قائم ہیں۔

بیک وقت ملحقہ

وفاق المدارس العربیہ، ملتان، پاکستان
یونیورسٹی آف پنجاب، لاہور، پاکستان
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی

ہمارا وژن

زندگی کے تمام شعبوں میں امت کی رہنمائی کے لیےایسے رجال کار تیار کرنا جو راسخ دینی علم اور مزاج سے سرفراز ہوتے ہوئے خود بھی شریعت مطہرہ کے اوامر پر عمل پیرا اور نواہی سے مجتنب ہوں، اور ساتھ ساتھ مطلوبہ شعبہ میں رہنمائی کے لیے درکار اہلیت مثلا بقدر ضرورت عصری علوم کے حامل بھی ہوں۔ انہیں ہم رجال العصر سے تعبیر کرتے ہیں۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ
بانی صدر

ہمارا وژن

زندگی کے تمام شعبوں میں امت کی رہنمائی کے لیےایسے رجال کار تیار کرنا جو راسخ دینی علم اور مزاج سے سرفراز ہوتے ہوئے خود بھی شریعت مطہرہ کے اوامر پر عمل پیرا اور نواہی سے مجتنب ہوں، اور ساتھ ساتھ مطلوبہ شعبہ میں رہنمائی کے لیے درکار اہلیت مثلا بقدر ضرورت عصری علوم کے حامل بھی ہوں۔ انہیں ہم رجال العصر سے تعبیر کرتے ہیں۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ
بانی صدر

ہمارا مشن

معیاری دینی تعلیم کے ساتھ بقدر ضرورت عصری تعلیم کو ضم کر کے ایسے رجال العصر تیار کرنا جو معاشرے کے ہر شعبے میں موثر خدمات سر انجام دے سکیں۔

+51 میڈلز

51سے زائد قومی میڈلز کا حامل منفرد فلاحی تعلیمی ادارہ

تعلیم

مذہبی اور عصری شعبوں میں گریڈ 6 سے ماسٹرز تک رہائش کے ساتھ مفت تعلیم۔

محرک اول

سال 1986ء سے دینی اور عصری تعلیم کو بیک وقت یکجا کرنے والا پہلا اور منفرد ادارہ۔

فضلاء کرام

فضلاء کرام کا ایک بڑا نیٹ ورک جو معاشرے کے مختلف شعبوں میں ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

ہمارے پروگرام

جامع تعلیمی پروگرامز

حفظ و ناظرہ پروگرام

قرآن پاک سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے مخصوص کلاسز۔

درس نظامی + اعلیٰ تعلیمی پروگرام

ایسا پروگرام جس میں بیک وقت دینی (مکمل درس نظامی) اور عصری (چھٹی جماعت تا ماسٹرز) تعلیم دی جاتی ہے۔

فہم دین پروگرام

عوام الناس کے لیے ایک ایسا جامع پروگرام جس میں بنیادی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔

حالیہ عطیہ مہمات

آپ کے عطیات ہمارے منصوبوں کی تکمیل میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری حالیہ مہمات کا جائزہ لیں اور ہماری تحریک کا حصہ بنیں۔

🕌 جامع مسجد کی تعمیر
70%
🏫 جدید اکیڈمک بلاک کی تعمیر
35%
☀️ سولر پاور پلانٹس پروجیکٹ
20%
🏨 ہاسٹلز کی تعمیرات اور تزیین و آرائش
45%

ہمارا ساتھ دیں۔

آج ہی عطیہ کریں۔

آپ کے تعاون سے ہمیں اپنا مشن جاری رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

طلبہ
0 +
معلمین کرام
0 +
فضلاء کرام
0 +
سالوں سے میدان عمل میں
+

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد کے ستارے

ہمارے پوزیشن ہولڈرز اور تمغہ یافتگان

تازہ ترین اپڈیٹس

Comments Box SVG iconsپسند، اشتراک، تبصرہ، اور ردعمل کی شبیہیں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

15 فروری 2026ء
فضلاء و قدیم طلباء کنونشن 2026ء
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

2 دن پہلے

53 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ماشاءاللہ تا قیامت قائم و دائم امن آمین

ماشااللہ

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖💞🥀

مزید لوڈ کریں۔

فضلاء و قدیم طلبہ کنونشن 2026ءصدرِ ادارہ مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب اور مولانا عثمان عثمانی بن مولانا فیض الرحمٰن عثمانی رحمہ اللہ سٹیج پر جلوہ افروز ❤️

فضلاء و قدیم طلباء کنونشن 2026ء
صدرِ ادارہ مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب اور مولانا عثمان عثمانی بن مولانا فیض الرحمٰن عثمانی رحمہ اللہ سٹیج پر جلوہ روز ❤️
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

2 دن پہلے

85 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ماشاء اللہ

ماشإ اللہ

کہتے ہیں کہ ہم جنگ لڑنے والے مشن عثمانی کے لیے زمین پر نہیں لڑ رہے ہیں، جب کہ مشن عثمانی کے لیے نہیں ہو رہا ہے کہ مشن کے ساتھ کوئی سوچا زمین کے ساتھ نہیں ہے، کیا پاکستان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ اور اچھی بات ہوئی کہ آپ نے کہا کہ آپ کا مدرسے کا جو منشور ہے اس کے اندر کی ہدایات آپ نے لکھی ہیں، تو اس کا تعلق ملکیت کے ساتھ نہیں ہے اور اس کی ملکیت کو ایک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ بہت بڑا دھوکہ ہے۔

مزید لوڈ کریں۔

... مزید دیکھیںکم دیکھیں

3 دن پہلے

2 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

علامہ اقبال ہیں طالبان کو استعمال کرتے ہیں کیاظلم نہی ادارہ انکے تقسیم کرنا چاہتے ہیں ان کے بیٹوں کو لاحق ہے عبداللہ اقبال قابض بناہوا ہے۔

ماشاءاللہ ثم آمین اللہ پاک حضرت کی تشریف آوری کی برکت سے امن و امان کی فضاء پیدا کریں

تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ لورہ کے مہتمم استاد العلماء حضرت مولانا مفتی نادر خان صاحب کی ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد آمد صدرِ ادارہ مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب و دیگر اساتذہ سے ملاقات اور اظہارِ یکجہتی 🌹

تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد کی عظیم دینی درسگاہ جامع اسلامیہ لورہ کے مہتمم استاد العلماء حضرت مولانا مفتی نادر خان صاحب کی علوم اسلامی اسلام آباد آمد
صدرِ ادارہ مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب اور دیگر سے ملاقات اور اظہارِ خیال
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

3 دن پہلے

14 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

اللہ انسٹی ٹیوٹ کو تمام دشمنوں سے محفوظ رکھے

ماشا اللہ ہم اہلیان تحصیل لورہ مفت نادر خان صاحب کو علاقہ کی پیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور گلشن عثمانی کی موجودہ پالیسی کی مکمل یقین دہانی کراتے ہیں اور انہیں حق بجانب نہیں کرتے اللہ جل جلالہ ادارہ کو قیامت قائم کرے اور عافیت والا امین یا رب العالمین

م

مزید لوڈ کریں۔

مولانا عثمان الحق صاحب اور بھائی عتیق الرحمن صاحب (بہارہ کہو) کی ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد آمد
صدرِ ادارہ مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب اور ان کی پوری ٹیم کی طرف سے اظہار یکجہتی اور اظہار اعتماد🌹
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

3 دن پہلے

13 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

وہ تو پتہ ہے کہ بہارے سے لکھنے والے مری اور عباسی قباض گروپ اور اظہار یکجہتی بھی کرتے ہیں مجھے بھی شرمندگی سے لوگ۔

آپ آخر ثابت کرنا چاہتے ہیں؟

یونیورسٹی کے فضلاء اور قدیم طلباء بھی مولانا فیض الرحمن رح کے تمام مشن کے عثمانی کمانڈ کے ساتھ ہیں۔

مزید لوڈ کریں۔

تفصیلی حقائق وپس منظر جاننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا کیو آر کوڈ سکین کریں۔ سوشل میڈیا اور غیر مصدقہ ذرائع پر اکتفا نہ کریں۔https://iisi.edu.pk/ur/home/detailed-facts-and-background-regarding-institute-of-islamic-sciences-case/

تفصیلی حقائق و منظر دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں یا کیو آر کوڈ سکین کریں سماجی میڈیا اور غیر مصدقہ مخالفانہ پر اکتفا نہ کرنا۔
iisi.edu.pk/ur/home/detailed-facts-and-background-regarding-institute-of-islamic-sciences-case/
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

4 دن پہلے

19 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

آپ کے حق میں ڈٹے رہتے ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر۔

عثمانی صاحب کی زندگی میں ان کے بچوں کے مدرسہ میں ذمہ داری ادا کرنے پر ان کو ذمہ داری سونپ دی جائے تو بات ختم ہوگئی۔.

مزید لوڈ کریں۔

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد کے بارے میں جانیے!

سال 1986ء سے دینی اور عصری تعلیم کو بیک وقت یکجا کرنے والا پہلا اور منفرد ادارہ۔

ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ فارم