ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد میں خوش آمدید

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد 1986ء سے کام کرنے والا ایک ایسا فلاحی، رہائشی مدرسہ، سکول اور کالج ہے جہاں ایک منفرد نظام کے تحت بیک وقت دینی (مکمل درس نظامی) اور عصری (چھٹی جماعت تا ماسٹرز) تعلیم دی جاتی ہے۔ مزید برآں حفظ قرآن کریم اور تعلیم بالغاں کے شعبہ جات بھی قائم ہیں۔

بیک وقت ملحقہ

وفاق المدارس العربیہ، ملتان، پاکستان
یونیورسٹی آف پنجاب، لاہور، پاکستان
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی

ہمارا وژن

زندگی کے تمام شعبوں میں امت کی رہنمائی کے لیےایسے رجال کار تیار کرنا جو راسخ دینی علم اور مزاج سے سرفراز ہوتے ہوئے خود بھی شریعت مطہرہ کے اوامر پر عمل پیرا اور نواہی سے مجتنب ہوں، اور ساتھ ساتھ مطلوبہ شعبہ میں رہنمائی کے لیے درکار اہلیت مثلا بقدر ضرورت عصری علوم کے حامل بھی ہوں۔ انہیں ہم رجال العصر سے تعبیر کرتے ہیں۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ
بانی صدر

ہمارا وژن

زندگی کے تمام شعبوں میں امت کی رہنمائی کے لیےایسے رجال کار تیار کرنا جو راسخ دینی علم اور مزاج سے سرفراز ہوتے ہوئے خود بھی شریعت مطہرہ کے اوامر پر عمل پیرا اور نواہی سے مجتنب ہوں، اور ساتھ ساتھ مطلوبہ شعبہ میں رہنمائی کے لیے درکار اہلیت مثلا بقدر ضرورت عصری علوم کے حامل بھی ہوں۔ انہیں ہم رجال العصر سے تعبیر کرتے ہیں۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ
بانی صدر

ہمارا مشن

معیاری دینی تعلیم کے ساتھ بقدر ضرورت عصری تعلیم کو ضم کر کے ایسے رجال العصر تیار کرنا جو معاشرے کے ہر شعبے میں موثر خدمات سر انجام دے سکیں۔

+51 میڈلز

51سے زائد قومی میڈلز کا حامل منفرد فلاحی تعلیمی ادارہ

تعلیم

مذہبی اور عصری شعبوں میں گریڈ 6 سے ماسٹرز تک رہائش کے ساتھ مفت تعلیم۔

محرک اول

سال 1986ء سے دینی اور عصری تعلیم کو بیک وقت یکجا کرنے والا پہلا اور منفرد ادارہ۔

فضلاء کرام

فضلاء کرام کا ایک بڑا نیٹ ورک جو معاشرے کے مختلف شعبوں میں ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

ہمارے پروگرام

جامع تعلیمی پروگرامز

حفظ و ناظرہ پروگرام

قرآن پاک سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے مخصوص کلاسز۔

درس نظامی + اعلیٰ تعلیمی پروگرام

ایسا پروگرام جس میں بیک وقت دینی (مکمل درس نظامی) اور عصری (چھٹی جماعت تا ماسٹرز) تعلیم دی جاتی ہے۔

فہم دین پروگرام

عوام الناس کے لیے ایک ایسا جامع پروگرام جس میں بنیادی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔

حالیہ عطیہ مہمات

آپ کے عطیات ہمارے منصوبوں کی تکمیل میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری حالیہ مہمات کا جائزہ لیں اور ہماری تحریک کا حصہ بنیں۔

🕌 جامع مسجد کی تعمیر
70%
🏫 جدید اکیڈمک بلاک کی تعمیر
35%
☀️ سولر پاور پلانٹس پروجیکٹ
20%
🏨 ہاسٹلز کی تعمیرات اور تزیین و آرائش
45%

ہمارا ساتھ دیں۔

آج ہی عطیہ کریں۔

آپ کے تعاون سے ہمیں اپنا مشن جاری رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

طلبہ
0 +
معلمین کرام
0 +
فضلاء کرام
0 +
سالوں سے میدان عمل میں
+

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد کے ستارے

ہمارے پوزیشن ہولڈرز اور تمغہ یافتگان

تازہ ترین اپڈیٹس

Comments Box SVG iconsپسند، اشتراک، تبصرہ، اور ردعمل کی شبیہیں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ششماہی امتحانات کے بعد طلباء کو ایک ہفتہ کی چھٹی مل گئی!
گھر روانگی سے پہلے جانتے ہیں: سب سے زیادہ خوش کون ہے، جا کر کیا کریں گے، اور گھر کو نصیحت کیا ہے؟
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

4 گھنٹے پہلے

27 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

💖💖💖

اللہ تعالیٰ ادارے کو تا قیامت ہر شرور سے محفوظ رکھے

بہت خوب،،❤️👍👍

مزید لوڈ کریں۔

ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد کا امتحانی نظم و نسق۔۔۔۔!

جانئے ناظم امتحانات مولانا ڈاکٹر عبد الرحیم اسد صاحب کی زبانی۔۔۔۔!
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

1 دن پہلے

54 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ویڈیو ایڈیٹنگ میں تعاون کے لیے خصوصی شکریہ ATM VLOGS ❣️

ماشاءاللہ، کوئی مثال نہیں ادارے کے امتحانانی نظم کی۔

بہترین

مزید لوڈ کریں۔

مسجد صرف عبادت گاہ نہیں، علم و تربیت کا مرکز بھی۔
ادارہ علومِ اسلامی اسلام آباد کی مسجد میں نمازوں کے ساتھ طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات بھی جاری ہیں۔

اس وقت ششماہی امتحانات جاری ہیں، جب کہ امتحانات بھی اسی مسجد میں ہوں گے، جب سردی مزید شدت اختیار کر لیں
طلباء و نمازیوں کے لیے بہتر کی خاطر کھڑکیوں، دردوں، رنگ و روغن اور فرش کا کام فوری کرنا ضروری ہے۔
آپ بھی حسبِ استطاعت اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور اپنے لیے صدقۂ جاریہ کا راستہ بنائیں۔

رابطہ و تعاون: مولانا بابر رحیم صاحب
0300-5141070
مکتبہ الریاض | میزان بینک، بہارہ کہو، اسلام آباد
A/C: 03810109714115 | IBAN: PK51MEZN0003810109714115
JazzCash: 03005141070 | ایزی پیسہ: 03335709232

1TP5تادارہ_علوم_اسلامی_اسلام_آباد #مسجد 1TP5تصدقہ_جاریہ 1TP5تعمیر_مسجد 1TP5تعاون 1TP5تاہل_خیر 1TP5تعلیم_و_تربیت
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

3 دن پہلے

16 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا کریں آمین

ماشاءاللہ 🌹

مزید لوڈ کریں۔

ادارہ علومِ اسلامی، اسلام آباد میں تعلیمی سال 2-2026 شماہی امتحانات کا آغاز ہونا چاہیے۔ 📚

پہلے میں طالب علموں کے کرامت کے شفوی (زبانی) امتحانات کے لیے جا رہے ہیں، جس کا بنیادی مقصد خوانی اور گرامر (قواعد) پر گرفت کو جانچنا ہے ان کی علمی بنیادوں کو مزید پختہ کیا جا رہا ہے۔

اس کے ساتھ 'مراجعہ حفظ' کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے، متعدد اداروں کے طالب علموں کے حفاظ کو اس کے لیے مختص ادارے میں مراجعہ کرنے کے لیے روازنہ ایک گھنٹہ تصنیف کیا گیا ہے جس میں طالب علم قرآن پاک کو یاد کرتے ہیں اور اسی ترتیب کو مدنظر رکھتے ہوئے سال کے حفظان صحت کا امتحان بھی لیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام طالب علموں کو امتحانات میں بہترین عطا فرماتا ہے۔ آمین! ✨
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

2 ہفتے پہلے

35 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ماشاء اللہ

ماشاءاللہ

ماشاءاللہ بارک اللہ اللہ تعالیٰ اس تنظیم کو شاد آباد ترقی دے گا۔

مزید لوڈ کریں۔

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد کے بارے میں جانیے!

سال 1986ء سے دینی اور عصری تعلیم کو بیک وقت یکجا کرنے والا پہلا اور منفرد ادارہ۔

ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ فارم