ہمارے مشن کا حصہ بنیں۔
ایک طالب علم کے مکمل تعلیمی و رہائشی اخراجات کا ذمہ لے کر معاونت کریں۔
ادارے کی جامع مسجد امام ابو حنیفہؒ کی تکمیل میں ہماری معاونت کریں۔
ادارے کے جدید اکیڈمک بلاک اور ہاسٹلز کی تعمیر جیسے منصوبوں کو مکمل کرنے میں مدد کریں۔
ہمارے معلّمین کرام کی تنخواہوں کی ادائیگی میں ہماری مدد کریں۔
روشن مستقبل کے لیے صاف ستھری، پائیدار توانائی کے استعمال میں ہماری مدد کریں۔
تعاون کرنے کے اضافی طریقے
ادارے کی تعلیمی و دیگر سرگرمیوں میں مدد کے لیے اپنی مہارتیں اور وقت پیش کریں۔
تعلیمی مواد اور وسائل کے ذریعے تعاون کریں جس سے ادارے کے طلبہ اور اساتذہ مستفید ہوسکیں۔
نقدی کے علاوہ سامان یا خدمات کی صورت میں معاونت کریں۔
مزید معلومات کے لیے یا کسی مخصوص سوال کے لیے جو ہمارے (FAQs)میں شامل نہیں ہے، براہ کرم نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔
ایک طالب علم کے مکمل تعلیمی/اقامتی اخراجات کو اسپانسر کرنےکے لیے تقریباً لاگت آتی ہے: 12000 روپے ماہانہ
ادارہ علوم اسلامی،اسلام آباد کے طلبہ بیک وقت دینی اورعصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں (مکمل درس نظامی + چھٹی جماعت تا ماسٹرز)۔ یہ ایک منفرد نظام ہے، اور ایسے نظام کو اہلِ خیرکی معاونت کی ضرورت ہے۔ معاشرے کی اہم ضرورت ہے کہ علماء کا ایک طبقہ ایسا ہو جو مستند اور بہترین دینی تعلیم کے ساتھ بقدر ضرورت عصری تعلیم سے بھی آراستہ ہو۔
ہمیں اپنے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ کے عطیات جمع کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گی۔
(نوٹ: آن لائن ادائیگی جلد آرہی ہے)
ادارے کے نامکمل پراجیکٹس کی تکمیل کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ضروریات کے پیش نظر ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد مختلف عمارات کی توسیع اور نئی تعمیرات کاجامع منصوبہ رکھتا ہے۔ اس منصوبے میں : موجودہ اکیڈمک بلاک کی توسیع، سٹیٹ آف دی آرٹ جدید اکیڈمک بلاک کی تعمیر،طلبہ کو سازگار اور آرام دہ رہائش فراہم کرنے کے لیے جدید دارالاقامہ کی تعمیراور مطعم کی تعمیر شامل ہیں۔
یہ جامع منصوبے کا صرف بنیادی ڈھانچہ ہے - آپ کے پاس صدقہ جاریہ کا بہترین موقع ہے، جو ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔ اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈال کر، آپ لاتعداد طلبہ کے روشن مستقبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اس اہم مشن کا حصہ بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ کا موقع حاصل کریں۔
نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ کے عطیات جمع کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گی۔
(نوٹ: آن لائن ادائیگی جلد آرہی ہے)
ہمارے ادارے کے کچن کے اخراجات میں مدد کریں۔ ادارے میں ہم دن میں تین بار کھانا تیار کرتے اور پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تقریبات یا خصوصی اجتماعات میں اپنے طلبہ، اساتذہ اور مہمانوں کے لیےیکساں کھانا تیار کیا جاتا ہے ۔
"کھانے کی کفالت کریں" آپ کا تعاون ہمیں اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرتا ہے کہ ہم اللہ کے مہمانوں کے اکرام کے لیے مناسب انتظام کر سکیں۔ تاکہ طلبہ غذائیت سے بھرپور کھانے کھا کر اپنی تعلیم کے حصول میں بہترین انداز میں مشغول رہ سکیں۔
آپ ایک وقت کے کھانے کی کفالت کرسکتے ہیں، ایک دن کی باورچی خانے کی ضروریات، یا مستقل بنیادوں پر باورچی خانے کے اخراجات کی ذمہ داری لے کراس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ کے عطیات جمع کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گی۔
(نوٹ: آن لائن ادائیگی جلد آرہی ہے)
ادارے میں 50 سے زائد قابل، محنتی اور اشاعت دین کے جذبے سے سرشار معلمین کرام تدریسی خدمات سرانجام دے رہےہیں۔ آپ ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کا ذمہ لے کر ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو اس نیک مقصد میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
آپ کا تعاون ہمارے اساتذہ کو بروقت معاوضہ فراہم کرنے میں مدد دے گا۔ جس سے وہ مزید محنت اور لگن کے ساتھ معاشرے کے لیے بہترین رہنما تیار کر سکتے ہیں۔
نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ کے عطیات جمع کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گی۔
(نوٹ: آن لائن ادائیگی جلد آرہی ہے)
عام عطیات (زکوٰۃ یا صدقہ) کے ذریعے حصہ ڈالنے کے لیے، براہ کرم درج ذیل بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات استعمال کریں:
اکاؤنٹ نمبر: 03810109714115
کنیت: مکتبہ الریاض
بینک کا نام: میزان بینک
IBAN: PK51MEZN0003810109714115
سوئفٹ کوڈ: MEZNPKKAIS2
یا
نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ کے عطیات جمع کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گی۔
(نوٹ: آن لائن ادائیگی جلد آرہی ہے)
زکوٰۃ اور صدقات کے لیے، براہ کرم درج ذیل بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات استعمال کریں:
اکاؤنٹ نمبر: 03810109714115
کنیت: مکتبہ الریاض
بینک کا نام: میزان بینک
IBAN: PK51MEZN0003810109714115
سوئفٹ کوڈ: MEZNPKKAIS2
یا
نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ کے عطیات جمع کرنے کے لیے آپ سے رابطہ کرے گی۔
(نوٹ: آن لائن ادائیگی جلد آرہی ہے)