پوزیشن ہولڈرز/تمغہ یافتگان گیلری

2024
محمد انس
🥉 میٹرک میں تیسری پوزیشن

محمد انس نے فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات سال 2024 میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

2022
حبیب اللہ
🏅 صوبہ پنجاب کی سطح پر پہلی پوزیشن

حبیب اللہ نے 2022 میں وفاق المدارس العربیہ، پاکستان کے زیر اہتمام درجہ خامسہ کے امتحانات میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

2021
مظہر الحق
🏅 صوبہ پنجاب کی سطح پر پہلی پوزیشن

2021 میں، مظہر الحق نے وفاق المدارس العربیہ، پاکستان کے تحت دورہ حدیث کے امتحان میں صوبہ پنجاب کی سطح پرپہلی پوزیشن حاصل کی۔

2020
محمد حسن
🥉 انٹرمیڈیٹ میں تیسری پوزیشن

طالب علم محمد حسن نے 2020 میں فیڈرل بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی،اور وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب سے شیلڈ اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

2020
زکریا بشارت
🥉 میٹرک میں تیسری پوزیشن

طالب علم زکریا بشارت نے 2020 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی،اور وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب سے شیلڈ اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

2020
محمد حارث معاویہ
🥈 میٹرک میں دوسری پوزیشن

طالب علم محمد حارث معاویہ نے 2020 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی،اور وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب سے شیلڈ اور چاندنی کا تمغہ حاصل کیا۔

2018
حذیفہ فرخ
🏅 صوبہ پنجاب کی سطح پر پہلی پوزیشن

2018 میں، طالب علم حذیفہ فرخ نے وفاق المدارس العربیہ، پاکستان کے تحت درجہ سادسہ کے امتحان میں صوبہ پنجاب کی سطح پرپہلی پوزیشن حاصل کی۔

2016
محمد فہد کبیر
🥇 انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن

طالب علم محمد فہد کبیر نے 2016 میں فیڈرل بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی،اور صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین صاحب اور وفاقی وزیر تعلیم جناب میاں محمد بلیغ الرحمان صاحب سے شیلڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

2016
زاہد الرحمان
🥉 انٹرمیڈیٹ میں تیسری پوزیشن

طالب علم زاہد الرحمان نے 2016 میں فیڈرل بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی،اور صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین اور وفاقی وزیر تعلیم جناب میاں محمد بلیغ الرحمان صاحب سے شیلڈ اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

2015
واجد علی
🥈 میٹرک میں دوسری پوزیشن

طالب علم واجد علی نے 2015 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی،اور صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین اور وفاقی وزیر تعلیم جناب میاں محمد بلیغ الرحمان صاحب سے شیلڈ اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

2014
عزیز الحق
🥇 انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن

طالب علم عزیز الحق نے 2014 میں فیڈرل بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی،اور وفاقی وزیر تعلیم جناب میاں محمد بلیغ الرحمان صاحب سے شیلڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

2014
معاویہ نصیر
🥈 میٹرک میں دوسری پوزیشن

طالب علم معاویہ نصیر نے 2014 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی،اور وفاقی وزیر تعلیم جناب میاں محمد بلیغ الرحمان صاحب سے شیلڈ اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

2013
عبید ریاض
🥈 میٹرک میں دوسری پوزیشن

طالب علم عبید ریاض نے2013 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

2013
محمد عمیر
🥇 میٹرک میں پہلی پوزیشن

طالب علم محمد عمیر نے2013 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

2012
محمد اسد اللہ خان
🥇 انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن

طالب علم محمد اسد اللہ خان نے2012 میں فیڈرل بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

2012
محمد عثمان
🥉 میٹرک میں تیسری پوزیشن

طالب علم محمد عثمان نے2012 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

2012
عزیز الحق
🥈 میٹرک میں دوسری پوزیشن

طالب علم عزیزالحق نے2012 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

2011
محمد محسن حبیب
🥉 انٹرمیڈیٹ میں تیسری پوزیشن

طالب علم محمد محسن حبیب نے2011 میں فیڈرل بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب یوسف رضا گیلانی صاحب سے شیلڈ اور کانسی کا تمغہ وصول کیا۔

2011
وقاص محمود
🥉 میٹرک میں تیسری پوزیشن

طالب علم وقاص محمود نے2011 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔۔

2011
سعد جان
🥇 میٹرک میں پہلی پوزیشن

طالب علم سعد جان نے2011 میں فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب یوسف رضا گیلانی صاحب سے شیلڈ اور سونے کا تمغہ وصول کیا۔