ادارے کا ہدف 'رجال العصر' تیار کرنا ہے۔
رجل العصر کیا ہے?
ہم تین خصوصیات کے حامل فرد کو ’رجل العصر‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ وہ تین خصوصیات درج ذیل ہیں:
پختہ ایمان اور اعمال صالحہ سے سرفراز ہونا چاہیے۔
مضبوط اور مستند دینی علم ہونا چاہیے۔
کم از کم عصری تعلیم میں ماسٹرز کی ڈگری ہولڈر۔
ہمارا عزم
ہم اپنے طلبہ کو بہترین دینی ماحول میں تعلیم اور تربیت کے مراحل سے گزار کر ایسے افراد کی تیاری کے لیے کوشاں ہیں جو زندگی کے تمام شعبہ جات میں امت کی راہنمائی کر سکیں اور اس کے ساتھ وطن کی محبت اور بطور ذمہ دار شہری اپنے فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے احساس ذمہ داری کے جذبے سے سرشار ہوں۔
شماریات