Welcome To the Institute of Islamic Sciences

The Institute of Islamic Sciences, Islamabad is a registered educational institute established in 1986 with the primary aim of combining Islamic religious education with required contemporary education to produce religious scholars who are better able to play a mainstream role in society.

Affiliated with

Wafaq ul Madaris Al-Arabia, Pakistan
University of the Punjab, Lahore, Pakistan
Federal Board of Intermediate and Secondary Education
Private Educational Institutions Regulatory Authority

Our Vision

To guide the Ummah across all areas of life, our goal is to develop leaders who are well-versed in Islamic knowledge and values, embodying a deep commitment to religious teachings. They will uphold the commands of the Shariah and avoid its prohibitions, while also possessing the necessary qualifications required for guidance in the desired sphere. For example, having modern sciences as much as necessary. We refer to them as Rijal al-Asr, or “Men of the Age.”

Molana Faiz Ur Rehman Usmani
Founder President

Our Mission

Blending traditional Islamic education with contemporary studies, preparing scholars to serve society effectively.

51+ Medals

A unique welfare and educational institution awarded with over fifty one national medals.

Academic

Free Education along with accommodation from grade 6 to Masters in religious & contemporary fields.

Pioneer

One of the first institution seamlessly integrating Islamic and contemporary education since 1986.

Alumni

A great network of alumni contributing their expertise across diverse sectors of society.

Our Programs

Comprehensive Educational Offerings

Quranic Studies Program

Dedicated classes for the learning and memorization of the Holy Quran.

Dars-e-Nizami + Higher Education Program

A curriculum that includes contemporary subjects alongside religious education.

Fahm-e-Deen Program

A dedicated program for everyone that teaches basic religious education to live life as a muslim.

Recent Donation Campaigns

Your donations fuel impactful projects and transform lives. Explore our recent campaigns and see the change you inspire!

🕌 Jamia Masjid Construction
70%
🏫 Academic Block Construction
35%
☀️ Solar Power Plants Project
20%
🏨 Hostel Renovation
45%

Support Us

Donate Today

Your contributions help us continue our mission of providing quality education in Islamic and contemporary studies.

Students
0 +
Teachers
0 +
Alumni
0 +
Years in Service
+

Celebrating excellence at The Institute of Islamic Sciences, Islamabad.

Our Position Holders & Medalists

Latest Updates

Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons
کارروائی اجلاس

کل مورخہ 9 اگست، بروز ہفتہ، ادارہ علومِ اسلامی، اسلام آباد میں علاقے کے علماء کرام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں شرکاء شامل ہوئے۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔

اجلاس میں ادارہ کی تاسیس سے لے کر اب تک کے حالات و واقعات بیان کیے گئے۔ بالخصوص حالیہ قضیے کے حقائق ملٹی میڈیا پروجیکٹر کے ذریعے پیش کیے گئے۔ ادارہ کا دستور، مجلسِ منتظمہ کی تشکیل کے مراحل، بانی ادارہ مولانا فیض الرحمنؒ عثمانی صاحب کی تحریرات، صوتی اور تحریری پیغامات، وصیتیں اور دیگر متعلقہ مواد بھی پیش کیا گیا، اور یہ بھی بتایا گیا کہ کیسے ادارہ ان ہی کی روشنی میں کامیابی کے سفر پر گامزن ہے (الحمد للہ امسال دو میڈل حاصل ہو چکے ہیں)۔ پھر ادارہ کے حالیہ قضیہ میں مخلصانہ مصالحتی کوششوں، اور منعقدہ آخری جرگے کے اصل حقائق ایک دستاویزی ویڈیو کی شکل میں واضح کیے گئے۔ اس جرگے کے بارے میں چند شریر عناصر کی جانب سے پھیلائی گئی افواہوں اور غلط بیانی پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ صاحب کے واحد عالم بیٹے مولانا عثمان عثمانی اور ان ہی کے بڑے صاحبزادے سیف الرحمن عثمانی کی ادارہ کی انتظامیہ کے ساتھ صلح کے عمل کو شرکائے اجلاس نے خراجِ تحسین پیش کیا۔

تمام حقائق سننے کے بعد علماء کرام نے متفقہ طور پر ادارہ علومِ اسلامی، اسلام آباد کی موجودہ انتظامیہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ادارہ دینی، تعلیمی اور تربیتی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے اور ہمارے علاقے کا وقار ہے۔ ہم سب متحد ہو کر مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ صاحب کے اس گلشن کا تحفظ کریں گے اور ادارہ کے دستور اور مولاناؒ کی وصیتوں کے مطابق ہر حال میں ادارہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ مولاناؒ کی باقی اولاد ہمارے لیے قابلِ احترام ہے اور ہم ان سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وہ شریر لوگوں کے چنگل سے خود کو الگ کر کے ادارہ کے ساتھ پہلے کی طرح مضبوطی سے وابستہ رہیں تاکہ اس چمن کی رونقیں دوبالا ہوں۔
علماء کرام کے نمائندہ وفد کا کہنا تھا کہ ادارے کے منتظمین، معلمین یا طلبہ میں سے کسی کو نقصان پہنچنے یا ادارہ کے معاملات میں کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کو مدارس دینیہ پر حملہ سمجھا جائے گا اور قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بھی اپنے اس عزم کا اظہار کیا اور اجلاس کی کارروائی پر اپنے دستخط ثبت کیے۔

آخر میں صدرِ ادارہ، مولانا عبداللہ محمد اقبال دامت برکاتہم نے تمام مہمانانِ گرامی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم اور ادارہ کے تمام متعلقین آپ کے خلوص و محبت کی قدر کرتے ہیں۔

تقریباً ڈیڑھ گھنٹے پر مشتمل اس نشست کا اختتام دعا پر ہوا۔ اللہ تعالیٰ ادارہ علومِ اسلامی، اسلام آباد کی حفاظت فرمائے۔ آمین

... See MoreSee Less

2 days ago

61 CommentsComment on Facebook

اللہ تعالی ہمارے مادرعلمی کی حفاظت فرمائے۔امین

Maashalla

اللہ پاک ہمارے مادر علمی کو دن دگنی رات چگنی ترقیاں نصیب فرمائے اور ہر طرح کی مشکلات اور مصیبتوں سے محفوظ فرمائے 🤲

Load More

In Pakistan, teacher-turned-activist fights climate change one rainwater well at a time ... See MoreSee Less

3 days ago

3 CommentsComment on Facebook

Mashallah

ماشاءاللہ

Ye wuzu khany ka pani b harvested ho rha hy ????

📢اہم ترین اعلان ‼️
ادارہ علومِ اسلامی، اسلام آباد کے قضیہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جرگہ کے فیصلے سے متعلق جو خبریں گردش کر رہی ہیں، ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جرگہ میں ادارہ کی طرف سے مقرر کردہ ثالث کو لاعلم رکھتے ہوئے ایک فریق کے ثالث نے اپنی ذاتی رائے دی، جسے فیصلے کا نام دے کر پھیلایا جا رہا ہے۔ ادارہ کی جانب سے نامزد ثالث نہ تو اس فیصلے سے واقف ہیں، نہ ہی اس پر ان کے دستخط موجود ہیں۔ اس کے باوجود یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جرگہ نے کوئی حتمی فیصلہ کیا ہے، جو سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔لہذا افواہوں پر کان نہ دھریں۔
(تفصیلی وضاحت جلد پیج پر نشر کر دی جائے گی)
... See MoreSee Less

3 days ago

74 CommentsComment on Facebook

May Allah Almighty protect the mother of knowledge From the evil of the envious and her happy until the day of judgment Ameen ❤️

اللہ پاک مادر علمی کی حفاظت فرمائے اللہ پاک ہر قسم کے شر سے اس کو بچائے

اللہ پاک خیر فرمائے اور دونوں فریقین کو معاملات خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین اللہ پاک تمام مخلصین کی مدد فرمائے اور ہمارے ادارے کو تا قیامت شاد و آباد فرمائے۔آمین

Load More

بسلسلہ ماہِ آزادی

بسلسلہ ماہِ آزادی ... See MoreSee Less

6 days ago

9 CommentsComment on Facebook

مادری علمی و مادری وطن سدا سلامت رہیں۔ آمين

Allah mother ilmi KO 🥀or bhi kamiyab Kate🥀

ماشاءاللہ

Load More

بشکریہ مدارس نیوز ❤️ ... See MoreSee Less

2 weeks ago

11 CommentsComment on Facebook

ماشاءاللہ

Aur apni branches k andar izafa karain bht se log deen sikhna aur perna chahte hain sath duniya b lekin apki policies

Mashaallah

Load More

Special thanks to @MadarisNews ... See MoreSee Less

3 weeks ago

30 CommentsComment on Facebook

Madaris News-مدارس نیوز

Congratulations 💕💕💕

ماشاءاللہ 🤍

Load More

About Institute of Islamic Sciences

The Institute of Islamic Sciences, Islamabad, integrates Islamic teachings with contemporary knowledge to prepare effective scholars.

Contact Us

Contact Form