Welcome To the Institute of Islamic Sciences

The Institute of Islamic Sciences, Islamabad is a registered educational institute established in 1986 with the primary aim of combining Islamic religious education with required contemporary education to produce religious scholars who are better able to play a mainstream role in society.

Affiliated with

Wafaq ul Madaris Al-Arabia, Pakistan
University of the Punjab, Lahore, Pakistan
Federal Board of Intermediate and Secondary Education
Private Educational Institutions Regulatory Authority

Our Vision

To guide the Ummah across all areas of life, our goal is to develop leaders who are well-versed in Islamic knowledge and values, embodying a deep commitment to religious teachings. They will uphold the commands of the Shariah and avoid its prohibitions, while also possessing the necessary qualifications required for guidance in the desired sphere. For example, having modern sciences as much as necessary. We refer to them as Rijal al-Asr, or “Men of the Age.”

Molana Faiz Ur Rehman Usmani
Founder President

Our Mission

Blending traditional Islamic education with contemporary studies, preparing scholars to serve society effectively.

51+ Medals

A unique welfare and educational institution awarded with over fifty one national medals.

Academic

Free Education along with accommodation from grade 6 to Masters in religious & contemporary fields.

Pioneer

One of the first institution seamlessly integrating Islamic and contemporary education since 1986.

Alumni

A great network of alumni contributing their expertise across diverse sectors of society.

Our Programs

Comprehensive Educational Offerings

Quranic Studies Program

Dedicated classes for the learning and memorization of the Holy Quran.

Dars-e-Nizami + Higher Education Program

A curriculum that includes contemporary subjects alongside religious education.

Fahm-e-Deen Program

A dedicated program for everyone that teaches basic religious education to live life as a muslim.

Recent Donation Campaigns

Your donations fuel impactful projects and transform lives. Explore our recent campaigns and see the change you inspire!

🕌 Jamia Masjid Construction
70%
🏫 Academic Block Construction
35%
☀️ Solar Power Plants Project
20%
🏨 Hostel Renovation
45%

Support Us

Donate Today

Your contributions help us continue our mission of providing quality education in Islamic and contemporary studies.

Students
0 +
Teachers
0 +
Alumni
0 +
Years in Service
+

Celebrating excellence at The Institute of Islamic Sciences, Islamabad.

Our Position Holders & Medalists

Latest Updates

Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons
خوشخبری — ایک علمی و فکری ورثے کی بازیافت

خوشخبری!
حضرت مولانا فیض الرحمٰن عثمانی رحمہ اللہ کے محفوظ شدہ خطبات و بیانات کا ایک قیمتی ذخیرہ عرصۂ دراز سے محفوظ تھا۔ یہ صرف آوازوں کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک ایسے صاحبِ علم و بصیرت کی علمی، فکری اور اصلاحی میراث ہے جس میں اپنے عہد کے لیے رہنمائی کے بے شمار پہلو پوشیدہ ہیں۔

اس قیمتی علمی سرمائے کو محفوظ اور قابلِ استفادہ بنانے کے لیے طویل محنت، مسلسل تگ و دو اور خصوصی اہتمام کے بعد ان بیانات کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، تاکہ وقت کی دست برد سے محفوظ رکھتے ہوئے نئی نسل اور اہلِ علم تک بھی اس علمی ورثے کی رسائی ممکن ہو سکے۔

اب یہ خوش آئند فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان ڈیجیٹلائز شدہ خطبات کو سلسلۂ تقاریر کے عنوان سے مرحلہ وار سوشل میڈیا کے ذریعے عام کیا جائے، تاکہ مولانا رحمہ اللہ کی علمی و اصلاحی گفتگو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور عوام و خواص اس سے استفادہ کر سکیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ اہلِ علم، طلبہ، اساتذہ اور عام سامعین کے لیے علم، فکر، اصلاح اور تربیت کا ایک مفید ذریعہ ثابت ہوگا۔

سنیے، آگے بڑھائیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے!!!
شاید ایک محفوظ شدہ آواز، کسی دل کی اصلاح اور کسی زندگی کی سمت متعین کرنے کا سبب بن جائے۔

📻 سلسلۂ تقاریر — ایک آواز، نایاب بیانات کے ساتھ، پھر سے آپ کے درمیان۔

#سلسلہ_تقاریر
#مولانا_فیض_الرحمن_عثمانی
#علمی_ورثہ
#ادارہ_علوم_اسلامی_اسلام_آباد

خوشخبری — ایک علمی و فکری ورثے کی بازیافت

خوشخبری!
حضرت مولانا فیض الرحمٰن عثمانی رحمہ اللہ کے محفوظ شدہ خطبات و بیانات کا ایک قیمتی ذخیرہ عرصۂ دراز سے محفوظ تھا۔ یہ صرف آوازوں کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک ایسے صاحبِ علم و بصیرت کی علمی، فکری اور اصلاحی میراث ہے جس میں اپنے عہد کے لیے رہنمائی کے بے شمار پہلو پوشیدہ ہیں۔

اس قیمتی علمی سرمائے کو محفوظ اور قابلِ استفادہ بنانے کے لیے طویل محنت، مسلسل تگ و دو اور خصوصی اہتمام کے بعد ان بیانات کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، تاکہ وقت کی دست برد سے محفوظ رکھتے ہوئے نئی نسل اور اہلِ علم تک بھی اس علمی ورثے کی رسائی ممکن ہو سکے۔

اب یہ خوش آئند فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان ڈیجیٹلائز شدہ خطبات کو "سلسلۂ تقاریر" کے عنوان سے مرحلہ وار سوشل میڈیا کے ذریعے عام کیا جائے، تاکہ مولانا رحمہ اللہ کی علمی و اصلاحی گفتگو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور عوام و خواص اس سے استفادہ کر سکیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ اہلِ علم، طلبہ، اساتذہ اور عام سامعین کے لیے علم، فکر، اصلاح اور تربیت کا ایک مفید ذریعہ ثابت ہوگا۔

سنیے، آگے بڑھائیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے!!!
شاید ایک محفوظ شدہ آواز، کسی دل کی اصلاح اور کسی زندگی کی سمت متعین کرنے کا سبب بن جائے۔

📻 سلسلۂ تقاریر — ایک آواز، نایاب بیانات کے ساتھ، پھر سے آپ کے درمیان۔

#سلسلہ_تقاریر
#مولانا_فیض_الرحمن_عثمانی
#علمی_ورثہ
#ادارہ_علوم_اسلامی_اسلام_آباد
... See MoreSee Less

2 days ago

30 CommentsComment on Facebook

آغاز آج 12 وفات سے کرتے۔ نیک کام میں دیر کیسی۔ مولانا صاحب رحمة الله عليه ایک بہترین استاد اور مصلح تھے۔

ماشاء الله

بہترین سلسلہ ہو گا

Load More

24 اگست 
یومِ وفات صدرِ مؤسس ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد 
حضرت مولانا فیض الرحمٰن عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ

24 اگست
یومِ وفات صدرِ مؤسس ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد
حضرت مولانا فیض الرحمٰن عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ
... See MoreSee Less

3 days ago

72 CommentsComment on Facebook

یہ ادارے کا آفیشل پیج ہے۔ اچھا ہے بانی ادارہ کی برسی پہ پوسٹ کی گئی۔ مگر افسوس ہے کہ دو لائنوں میں محض برسی کی خبر دی گئی اور بس۔ مولانا صاحب رح نے اس ادارے کو کھڑا کیا کم از کم ان کی برسی پہ ان کی خدمات پہ ایک چھوٹی سی تحریر ہی ادارے کی طرف سے لکھ دی جاتی۔ محض دو لائنوں میں اپنے بانی کی خبر دینا مضحکہ خیز ہے۔ اس پہ مجھے دلی دکھ ہوا۔ برسی کی خبر ایسی دی گئی ہے جیسے جان چھڑائی گئی ہو۔ جیسے کوئی بوجھ اتارا گیا ہو۔ ادراے کو چاہیے کہ کم از کم ہر برسی پہ مولانا صاحب کی خدمات اور ان کی شخصیت پہ ایک تحریر جاری کیا کرے اور ویڈیو بھی جاری کرے۔ تاکہ باہر دنیا بھی ان کی خدمات جان سکے جو ادارے اپنے بانین کو بھلا دیتے ہیں وہ کھوکھلے ہو جاتے ہیں۔

تم کیا گئے کہ رونق محفل چلی گئی🥲

رحمہ اللّٰہ رحمہ واسعہ

Load More

مبارک باد ❤️

فاضل و معلم، چئیر مین اکیڈمک کونسل (مجلسِ تعلیمی) ، ناظم امتحانات ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد 
مولانا عبدالرحیم اسد صاحب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔
ادارے کی انتظامیہ اور اساتذہ اس کامیابی پر انھیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

6 days ago

130 CommentsComment on Facebook

مبارک باد ڈاکٹر عبدالرحیم اسد صاحب ❤️

ماشاءاللہ الف مبروک یا اخی المکرم❤️🌹

Congratulations Daktoor , achieving your PHD hardship always pays

Load More

نمل یونیورسٹی کے وفد کا دورۂ ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد ❣️
اس وفد میں ڈاکٹر ریاض احمد سعید (سربراہ شعبہ اسلامی فکر وثقافت، نمل یونیورسٹی اسلام آباد)، ڈاکٹر عمر فاروق (اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اسلامی فکر وثقافت، نمل یونیورسٹی اسلام آباد) اور ڈاکٹر مفتی شادمحمدشاد (لیکچرر ، شعبہ اسلامی فکر وثقافت، نمل یونیورسٹی اسلام آباد) شریک تھے۔

1 week ago

14 CommentsComment on Facebook

ادارہ علوم اسلامیہ ۔ اسلام آباد کے احباب سے بہت اچھی ملاقات اور مثبت ڈسکشن تھی ۔بلخصوص مدارس میں دینی علوم کے ساتھ عصری تعلیم کیسے دی جاسکتی ہے اور اس میں یونیورسٹیز کیا کردار ادا کرسکتی پیں۔ موقع ملا تو اس پر کچھ لکھنے اور تجربات شئر کرنے کا پروگرام ہے۔ آپ لوگوں کی محبتوں اور اکرام کا بہت شکریہ ۔جزاک اللہ

زبردست

ماشاءاللہ

Load More

صدر مؤسس ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد مولانا فیض الرحمن عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کا پاکستان اور آزادی پاکستان سے متعلق ایک اہم اور جامع خطاب جسے یوم آزادی کی حالیہ تقریب میں پروجیکٹر سکرین پر چلایا گیا ۔ اس خطاب میں بعض بہت ہی اہم چیزوں کی نشان دہی کی گئی ہے جو موجودہ حالات پر پوری طرح صادق آتی ہیں ۔ ضرور سماعت فرمائیں۔ ... See MoreSee Less

2 weeks ago

5 CommentsComment on Facebook

رحمہ اللہ تعالٰی علیہ🤲🤲

❤️❤️❤️❤️

♥️💓❣️🌹💕💔💖💞

Load More

صدر ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔! ... See MoreSee Less

2 weeks ago

16 CommentsComment on Facebook

والد محترم❤️

انتخاب و جانشین عثمانی رحمہ اللہ استاد محترم ❤️‍🩹

استاد محترم ❣️

Load More

About Institute of Islamic Sciences

The Institute of Islamic Sciences, Islamabad, integrates Islamic teachings with contemporary knowledge to prepare effective scholars.

Contact Us

Contact Form