ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد میں خوش آمدید

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد 1986ء سے کام کرنے والا ایک ایسا فلاحی، رہائشی مدرسہ، سکول اور کالج ہے جہاں ایک منفرد نظام کے تحت بیک وقت دینی (مکمل درس نظامی) اور عصری (چھٹی جماعت تا ماسٹرز) تعلیم دی جاتی ہے۔ مزید برآں حفظ قرآن کریم اور تعلیم بالغاں کے شعبہ جات بھی قائم ہیں۔

بیک وقت ملحقہ

وفاق المدارس العربیہ، ملتان، پاکستان
یونیورسٹی آف پنجاب، لاہور، پاکستان
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی

ہمارا وژن

زندگی کے تمام شعبوں میں امت کی رہنمائی کے لیےایسے رجال کار تیار کرنا جو راسخ دینی علم اور مزاج سے سرفراز ہوتے ہوئے خود بھی شریعت مطہرہ کے اوامر پر عمل پیرا اور نواہی سے مجتنب ہوں، اور ساتھ ساتھ مطلوبہ شعبہ میں رہنمائی کے لیے درکار اہلیت مثلا بقدر ضرورت عصری علوم کے حامل بھی ہوں۔ انہیں ہم رجال العصر سے تعبیر کرتے ہیں۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ
بانی صدر

ہمارا وژن

زندگی کے تمام شعبوں میں امت کی رہنمائی کے لیےایسے رجال کار تیار کرنا جو راسخ دینی علم اور مزاج سے سرفراز ہوتے ہوئے خود بھی شریعت مطہرہ کے اوامر پر عمل پیرا اور نواہی سے مجتنب ہوں، اور ساتھ ساتھ مطلوبہ شعبہ میں رہنمائی کے لیے درکار اہلیت مثلا بقدر ضرورت عصری علوم کے حامل بھی ہوں۔ انہیں ہم رجال العصر سے تعبیر کرتے ہیں۔

مولانا فیض الرحمن عثمانیؒ
بانی صدر

ہمارا مشن

معیاری دینی تعلیم کے ساتھ بقدر ضرورت عصری تعلیم کو ضم کر کے ایسے رجال العصر تیار کرنا جو معاشرے کے ہر شعبے میں موثر خدمات سر انجام دے سکیں۔

+51 میڈلز

51سے زائد قومی میڈلز کا حامل منفرد فلاحی تعلیمی ادارہ

تعلیم

مذہبی اور عصری شعبوں میں گریڈ 6 سے ماسٹرز تک رہائش کے ساتھ مفت تعلیم۔

محرک اول

سال 1986ء سے دینی اور عصری تعلیم کو بیک وقت یکجا کرنے والا پہلا اور منفرد ادارہ۔

فضلاء کرام

فضلاء کرام کا ایک بڑا نیٹ ورک جو معاشرے کے مختلف شعبوں میں ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

ہمارے پروگرام

جامع تعلیمی پروگرامز

حفظ و ناظرہ پروگرام

قرآن پاک سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے مخصوص کلاسز۔

درس نظامی + اعلیٰ تعلیمی پروگرام

ایسا پروگرام جس میں بیک وقت دینی (مکمل درس نظامی) اور عصری (چھٹی جماعت تا ماسٹرز) تعلیم دی جاتی ہے۔

فہم دین پروگرام

عوام الناس کے لیے ایک ایسا جامع پروگرام جس میں بنیادی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔

حالیہ عطیہ مہمات

آپ کے عطیات ہمارے منصوبوں کی تکمیل میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری حالیہ مہمات کا جائزہ لیں اور ہماری تحریک کا حصہ بنیں۔

🕌 جامع مسجد کی تعمیر
70%
🏫 جدید اکیڈمک بلاک کی تعمیر
35%
☀️ سولر پاور پلانٹس پروجیکٹ
20%
🏨 ہاسٹلز کی تعمیرات اور تزیین و آرائش
45%

ہمارا ساتھ دیں۔

آج ہی عطیہ کریں۔

آپ کے تعاون سے ہمیں اپنا مشن جاری رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

طلبہ
0 +
معلمین کرام
0 +
فضلاء کرام
0 +
سالوں سے میدان عمل میں
+

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد کے ستارے

ہمارے پوزیشن ہولڈرز اور تمغہ یافتگان

تازہ ترین اپڈیٹس

Comments Box SVG iconsپسند، اشتراک، تبصرہ، اور ردعمل کی شبیہیں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
داخلوں کا دوسرا دن تصویری جھلکیاں ❤️

داخلوں کا دوسرا دن
تصویر جھلکیاں ❤️
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

18 گھنٹے پہلے

20 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ماشاء اللہ ادارہ کو تمام شرور بچائے

مسلسل کب تک جاری رہے گا۔

اولی کا کب ہو گا میٹرک پاس بچوں کا

مزید لوڈ کریں۔

الحمدللہ ❤️
داخلوں کا دوسرا دن
اور امیدواران کا جوش و خروش قابل دید 😊
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

22 گھنٹے پہلے

38 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ماشاءاللہ 🤍

خدا ربلٰی رات کو دن دگنی ترقی عطا بیان ۔ خدا اس چمن کو بری نیٹ سے محفوظ سیکورٹی ❣️

ماشاء اللہ 💝

مزید لوڈ کریں۔

ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد میں داخلوں کا آغاز ❤️
پہلے دن ملک کے طول و عرض سے امیدواران کی آمد کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

2 دن پہلے

34 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ماشاء اللہ اللّٰہ تعالیٰ تنظیم کو دن رات چوگنی ترقی عطاگن

ماشاء للّٰہ ۔اللّٰہ ہمیشہ یوہی رونقیں سجائے احتیاط

ماشاء اللہ تبارک اللہ

مزید لوڈ کریں۔

الحمدللہ ❤️
رونقیں بحال
ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
... مزید دیکھیںکم دیکھیں

3 دن پہلے

46 تبصرےفیس بک پر تبصرہ کریں۔

ادارے کا حُسن یہ ہے کہ پہلے اور عین سال کے درمیان میں کوئی فرق نہیں ہوتا، جیسے سال کے درمیان پڑھائی بڑھ جاتی ہے جیسے سال پہلے بھی پڑھائی ہوتی ہے، ❤️

الحمدللہ ثم الحمدللہ

ماشاءللّٰہ

مزید لوڈ کریں۔

ادارہ علوم اسلامی، اسلام آباد کے بارے میں جانیے!

سال 1986ء سے دینی اور عصری تعلیم کو بیک وقت یکجا کرنے والا پہلا اور منفرد ادارہ۔

ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ فارم